رسول خدا ﴿ص﴾ :
٫٫شعبان میرا مهینه هے اور رمضان خدا کا ، جس نے میرے مهینه میں روزه رکھا اس کی قیامت کے روز میں شفاعت کروں گا٬٬۔﴿بحارالانوار ج ٧٩ ۔ ص ٣٨﴾
حضرت امام حسین ﴿ع﴾ :
٫٫ قیامت کے دن اس شخص کو امان نهیں ملے گا ، مگر اس کو جو دنیا میں خدا کا خوف رکھتاتھا ٬٬۔﴿مناقب ابن شهرآشوب ج ٤ ص ٩٦﴾
حضرت امام زین العابدین ﴿ع﴾:
٫٫هر عقیده امام زمان ﴿ع﴾ کے بارے میں ثابت قدم نهیں رهتا مگر یه که اس شخص کا یقین پابرجا اور شناخت صحیح هو ﴿کمال الدین ص ٤٢٣﴾
حضرت امام محمد باقر ﴿ع﴾:
٫٫جو شخص نیک کام کرنے کا اراده کرتا هے ، تو پھر جلدی کرے کیونکه ممکن هے شیطان اس کو منصرف کرے ٬٬﴿اصول کافی ج ٢ ص ٣٤١﴾
حضرت امام صادق ﴿ع﴾:
٫٫باوجود اس کے که جرم وگناه کی سزا خداوند متعال کی طرف سے آگ هے، تو پھر گناه کیوں؟؟٬٬﴿بحارالانوار ج ٠٧ ص ٥٤٣﴾
حضرت امام زمان ﴿عج﴾:
٫٫سلام هو حضرت ابوالفضل العباس ﴿ع﴾ پر که جس نے اپنی جان بھائی کے راه میں قربان کردیا ٬٬۔﴿بحارالانوار ج ٨٩ ص ٩٦٢﴾