X
تبلیغات
رایتل
پنج‌شنبه 16 شهریور‌ماه سال 1385

یا قائم آل محمد (ص) ادرکنی

نوشته شده توسط سید محمد صادق شرف الدین در ساعت 00:23

 

وَنُرِیدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِینَ اسْتُضْعِفُوا فِی الْأَرْضِ

 

 وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِینَ

اور ہم چاہتے تھے کہ ہم ایسے لوگوں پر احسان کریں جو زمین میں

 

(حقوق اور آزادی سے محرومی اور ظلم و استحصال کے باعث)

 

 کمزور کر دیئے گئے تھے اور انہیں (مظلوم قوم کے) رہبر و پیشوا

 

بنا دیں اور انہیں (ملکی تخت کا) وارث بنا دیںo

(سورہٴ قصص آیت ۵)

 ولادت باسعادت یوسف زہرا (س)

 

منجی عالم بشریت فرزند سالار شہیدان اباعبداللہ الحسین (ع)

 

جہاں کو ظلم وجور سے مٹانے والے اور

 

عدل قائم کرنے والے قائم آل محمد (ص)

 

حضرت حجۃ ابن الحسن العسکری (عج)

 

تمام عالم اسلام و مستضعفین جہان اور منتظرین حقیقی کو مبارک ہو