X
تبلیغات
رایتل
پنج‌شنبه 16 شهریور‌ماه سال 1385

عقل و جهل کی خلقت

نوشته شده توسط سید محمد صادق شرف الدین در ساعت 22:24

قرآن

﴿نفس اور اس ذات کی قسم جس نے اسے سنواراکیا هے ، پھر اس پر فسق و فجور اور

تقویٰ و پرهیزگاری کا الهام کیا﴾

 

﴿اور برائیوں پر ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا هوں﴾  

 

﴿اور میں اپنے نفس کو بری نهیں قرار دیتا کیوں که نفس یقینا برائیوں کا حکم دینے والا هے مگر یه

 

 که کسی پر میرا پروردگار رحم کرے که وه بڑا بخشنے والا اور مهربان هے ﴾