چشم انتظار یار

Install Times new Roman Font on ur Computer

چشم انتظار یار

Install Times new Roman Font on ur Computer

حضرت رسول اکرم (ص) نے فرمایا :

 

میرے بعد بارہ امام ہیں ان میں سے پہلے علی (ع) ہیں اور آخر میں حضرت قائم (ع)

 

(کمال الدین ص ۲۵۹)

 

مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) نے فرمایا :

 

ہمارے بارے میں غلو کرنے سے پرہیز کرو اور ہمیں بندگان خدا، اور ہدایت یافتہ سمجھو تو

 

پھر جو ہمارے بارے میں چاہو فضیلت بیان کرو۔(خصال ص ۶۱۲)

 

امام صادق (ع) نے فرمایا :

 

جو شخص خدا کی اطاعت کرتا ہے اس کو لوگوں کی ناراضگی کی کوئی پروا نہیں ہوتا

 

(تحف العقول ص ۴۸۲)

 

حضرت امام صادق (ع) نے فرمایا :

 

ہمارے شیعہ حضرت مہدی (عج) کے حکومت کے دور میں زمین کا فرمانروا ہوں گے اور ان

 

میں سے ہر ایک کی قوت چالیس آدمی کے برابر ہوگی۔(بحارالانوار ج ۵۳ ص ۳۷۲)

 

 

نظرات 0 + ارسال نظر
برای نمایش آواتار خود در این وبلاگ در سایت Gravatar.com ثبت نام کنید. (راهنما)
ایمیل شما بعد از ثبت نمایش داده نخواهد شد