چشم انتظار یار

چشم انتظار یار

Install Times new Roman Font on ur Computer
چشم انتظار یار

چشم انتظار یار

Install Times new Roman Font on ur Computer

گفتار دلنشین

عبدالرحمن بن ابی نعم: ایک مرد عراقی نے عبداللہ بن عمر سے سوال کیا کہ اگر کپڑے میں مچھر کا خون لگ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟ تو ابن عمر نے کہا کہ ذرا اس شخص کو دیکھو یہ مچھر کے خون کے بارے میں دریافت کرہا ہے جبکہ ان عراقیوں نے فرزند رسول(ص) کا خون بہادیا ہے جس کے بارے میں، میں نے خود رسول اکرم (ص) سے سنا ہے کہ حسن و حسین(ع) اس دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔ (سنن ترمذی ۵ ص ۶۵۷ / ۳۷۷۰ ، مسند احمد ابن حنبل ۲ص ۴۰۵ / ۵۶۷۹ ، ص ۴۵۲ / ۵۹۴۷ ، الادب المفرد ۳۸ / ۸۵ ، المعجم الکبیر ۳ ص ۱۲۷ / ۲۸۸۴، ذخائر العقبی ص ۱۲۴، مسند ابویعلی ۵ ص ۲۸۷ / ۵۷۱۳ ، اسدالغابہ ص ۲ / ۲۶ ، امالی صدوق ۱۲۳/ ۱۲، مناقب ابن شہرآشوب ۴ ص ۷۵ ، صحیح بخاری ۳ ص ۳۷۱ / ۳۵۴۳ ، خصائص نسائی ص ۲۵۹ / ۱۴۴، الادب المفرد ۲۵۹ / ۱۴۴ ، انساب الاشراف ۳ ص ۲۲۷ / ۸۵ ، حلیتہ الاولیاء ۵ ص ۷۰ ، تاریخ دمشق حالات امام حسین (ع) ۳۶ / ۵۸ ۔ ۶۰)