Install Times new Roman Font on ur Computer
Install Times new Roman Font on ur Computer
١۔ رسول خدا(ص) : عقل ایک نور هے جسے خدا نے انسان کے لئے پیدا کیا هے ، اور اسے دل کے لئے روشنی قرار دیا
هے تاکه دکھائی دینے والی اور دکھائی نه دینے والی چیزوں میں فرق محسوس کر سکے۔
٢۔ رسول خدا(ص) : عقل دل میں ایک نور هے جس سے دل حق و باطل میں فرق کرتا هے ۔
٣۔رسول خدا(ص) : عقل دل میں اس چراغ کی طرح هے جو گھر کے اندر هوتا هے ۔
٤۔ امام علی﴿ع﴾: سے منسوب کلمات قصار میں هے روح بدن کی زندگی اور عقل روح کی حیات هے ۔
٥۔ امام صادق(ع) : خدا نے عقل کو چار چیزوں علم، قدرت، نور اورمشیت امر سے پیدا کیا هے پس عقل کو علم سے قائم
کیا هے اور اسے ملکوت میں جاوداں قرار دیاهے ۔
٦۔ امام صادق(ع) : انسان کی بنیاد و بقاء چار چیزوں آگ، نور، هوا اور پانی سے هے آگ سے کھاتااور پیتا هے ، نور
سے دیکھتا اور سوچتا هے، اگر انسان کی آنکھوں میں نور نه هوتا تو اس میں دیکھنے اور سوچنے کی صلاحیت نه هوتی۔
٧۔ امام کاظم : عقل روح کا نورهے ۔