قالَ رَسُولُ اللّهِ (صَلَّى اللّهُ عَلَیْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّمَ): فَإِذا أَلْتَبَسَتْ عَلَیْکُمُ الْفِتَنُ کَقَطْعِ الْلَّیْلِ الْمُظْلِمَ فَعَلَیْکُمْ بِالْقُرآنِ فَإِنَّهُ شافِع
مُشَفَّع وَ ماحَلّ مُصَدِّق وَ مَنْ جَعَلَهُ أَمامَهُ قادَهُ إِلـى الْجَنَّةِ وَ مَنْ جَعَلَهُ خَلْفَهُ ساقَهُ إِلـى النّارِ.
اُشہد اللہ واشہدُکم
میں خدا کو گواہ کرکے کہتا ہوں اور آپ حضرات کو بھی گواہ بناتاہوں کہ
انی مومن بکم و بما آمنتم بہ
میں آپ پر بھی ایمان رکھتاہوں اور ان تمام چیزوں پر ایمان رکھتا ہوں جن پر آپ یقین رکھتے
ہیں ۔
کافرٌ بعدوّ کم و بما کفرتم بہ
آپ کے دشمنوں کا بھی انکار کرتاہوں اور ہر اس چیز کا انکار کرتا ہوں جس کا آپ نے انکار
کیا ہو
مبغض ٌ لاعدائکم و معادلہم سلم لمن سالمکم و حرب لم حاربکم محقق لما حققتم
آپ کے دشمنوں کا دشمن اور مخالف ہوں جس سے آپ صلح کریں اس سے میری صلح ، جس
سے آپ جنگ کریں اس سے میری جنگ، جس کو آپ حق کہیں اسے حق ماننے والا
محتجب بذمتکم ، معترفٌ بکم ، مومنٌ بایابکم ، مصدق برجعتکم ، منتظرٌ لامرکم
آپ کے عہد وپیمان کا ذمہ دار،آپ کا اعتراف کرنے والا ، آپ کی آمد کا ایمان رکھنے والا، آپ
کی رجعت پر یقین رکھنے والا، آپ کے دور حکومت کا انتظار کرنے والا
(اقتباس از زیارت جامعہ (حضرت امام علی النقی (ع) کی زبان پر جاری ہونے والا معرفت امام (ع) کا انمول خزینہ ))
این معزالاولیاء و مذل الاعدآء
این جامع الکلمۃ علی التقوی
این باب اللہ الذی منہ یؤتی
این وجہ اللہ الذی الیہ یتوجہ الاولیاء
این صاحب یوم الفتح وناشر رایۃ الہدی
این الطالب بذحول الانبیآء
این الطالب بدم المقتول بکربلاء
وَنُرِیدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِینَ اسْتُضْعِفُوا فِی الْأَرْضِ
وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِینَ
اور ہم چاہتے تھے کہ ہم ایسے لوگوں پر احسان کریں جو زمین میں
(حقوق اور آزادی سے محرومی اور ظلم و استحصال کے باعث)
کمزور کر دیئے گئے تھے اور انہیں (مظلوم قوم کے) رہبر و پیشوا
بنا دیں اور انہیں (ملکی تخت کا) وارث بنا دیںo
(سورہٴ قصص آیت ۵)
ولادت باسعادت یوسف زہرا (س)
منجی عالم بشریت فرزند سالار شہیدان اباعبداللہ الحسین (ع)
جہاں کو ظلم وجور سے مٹانے والے اور
عدل قائم کرنے والے قائم آل محمد (ص)
حضرت حجۃ ابن الحسن العسکری (عج)
تمام عالم اسلام و مستضعفین جہان اور منتظرین حقیقی کو مبارک ہو
The birth of Imam al-Husayn (a.s.)
It was 3rd of Sha'ban in the year 4 AH when there was a great celebration in both, the heavens and the earth. Jibrael, the most trusted of all angels was commanded by Allah (SWT) to descend towards the house of Prophet Muhammad (saww). It is narrated that:
Jibrael was descending towards the earth in the company of many angels when his eyes fell upon an angel on a deserted island. The wings of that angel were cut so he could not fly and he was engrossed in his own grief. Jibrael came to him and asked, “Who are you and what has happened to you?” The angel replied, “O Jibrael! I am Fitrus. I was the leader of 70,000 angels in the third heaven. Once I delayed little in discharging the command of Allah (SWT) and as a punishment, Allah (SWT) banished me from the heavens and I was thrown into this island”.
Fitrus then asked, “O Jibrael! May I ask what has happened that I see you in company of so many angels today?” Jibrael said, “Fitrus! A grandson has been born in the house of Prophet Muhammad whose name is Al-Husayn. We are going to convey the greetings of Allah to him”.
Fitrus, who was very well aware of the status of Ahlul-Bayt (as) pleaded to Jibrael to carry him along so that through the ‘Barakah’ (blessings) of this household, he could ask for his own salvation. With the permission of Allah (SWT), Jibrael carried Fitrus to the house of the Holy Prophet (saww). At that time, the messenger of Allah was sitting and holding his grandchild in his lap. Jibrael informed the Holy Prophet (saww) about the plight of Fitrus. The messenger of Allah instructed Jibrael to bring Fitrus closer and rub his body with of his grandson. As soon as this happened, Allah (SWT) restored the wings of Fitrus and he flew happily and saying proudly: “I am the freed slave of Al-Husayn”. It is also narrated that after the martyrdom of Imam al-Husayn (as) in
(Rawdhah al-Shuhada)