-
حزب اللہ پیروز است
دوشنبه 23 مردادماه سال 1385 21:51
پیروزی غرور آفرین حزب اللہ را بر کفر جہانی بہ سرکردگی صہیونست جنایتکار بر عموم مسلمین مبارک باد حزب اللہ لبنان کی کامیابی درا صل اسلام اور مسلمین کی کامیابی ہے اس عظیم کامیابی کو تمام مسلمین عالم کو مبارک ہو مدیریت وبلاگ
-
[ بدون عنوان ]
یکشنبه 22 مردادماه سال 1385 12:28
-
السلام علیک یا بنت فاطمۃ الزہرا یا زینب الکبری (س)
چهارشنبه 18 مردادماه سال 1385 23:36
سالروز وفات اسوه صبر پیامبر کربلا حامی امام مظلومان دخت علی و زہرا عقیلہ بنی ہاشم زہرای ثانی حضرت زینب سلام اللہ علیہا را بہ تمام مسلمانان و شیعیان جہان تسلیت عرض می کنیم مدیریت وبلاگ
-
السلام علیک یا مولانا امیرالمومنین علی بن ابی طالب (ع)
دوشنبه 16 مردادماه سال 1385 12:11
۱۳ رجب المرجب ولادت با سعادت مول الموحدین امیرالمومنین سید الوصیین حجت اللہ علی خلقک سیدنا ومولانا حضرت علی بن ابی طالب (ع) تمام شیعیان عالم اور مسلمانان جہان کو مبارک ہو The Prophet (P.B.U.H) also said : " IT IS ALI WHO WILL DISTRIBUTE HEAVEN AND HELL AMONG MANKIND " The Holy Prophet (S.A.W.) declared " Whomsoever I...
-
ذرا غور کیجئے
یکشنبه 15 مردادماه سال 1385 11:59
Reality Of Soft Drinks: PEPSI Pay Every Penny to Save Israel ( Isreal ko muthukum kurney kay liye eik Rs khurch Kurien ) (اسرائیل کو مستحکم کرنے کے لئے ایک RS خرچ کریں) TEEM Tease Each & Every Muslim ( Hur eik musulman ko uzzait dou ) (ہر ایک مسلم کو اذیت دو) SPRITE Super Power Remained Israel Till End ( Israel...
-
السلام علیک یا جواد الائمه (ع)
شنبه 14 مردادماه سال 1385 12:12
ولادت با سعادت نهمین ستاره درخشان آسمان اهلبیت حضرت امام محمد تقی (جواد الائمه) علیه السلام بر تمام مسلمانان و شیعیان جهان مبارک سالروز ولادت امام جواد (ع) تمام مسلمانان اور شیعیان جهان کو مبارک هو مدیریت وبلاگ
-
کربلا منزل بہ منزل
شنبه 14 مردادماه سال 1385 12:11
عنوان کی جدت و دلکش تسلیم لیکن کوئی اور نہیں میرا اپنا دل کہتا کہ یہ درست بھی ہے یا نہیں؟ کربلا منزل بہ منزل یعنی کیا؟ کربلا رہ نور دان عشق و آگہی کی آماجگاہ ،کاروان اخلاق و شرافت کی منزل آخر۔کربلا سر نوشت مسجود ملائک کا پہلا و آخری ورق ،عہد و معبود ، نازو نیاز کا نقطہ ¿ اتصال ،زندگی و بندگی کی صدرنگ معنویت کا...
-
غلو کی روایات سب جعلی ہیں
چهارشنبه 11 مردادماه سال 1385 14:22
۱۲۵۹ ۔ ابراہیم بن ابی محمود: میں نے امام رضا (ع) سے عرض کیا کہ فرزند رسول (ص) ہمارے پاس امیراالمومنین (ع) کے فضائل اور آپ کے فضائل میں بہت سے روایات ہیں جنہیں مخالفین نے بیان کیا ہے اور آپ حضرات نے نہیں بیان کیا ہے کیا ہم ان پر اعتماد کرلیں؟ فرمایا ابن ابی محمود! مجھے میرے پدر بزرگوار نے اپنے والد اور اپنے جد کے حوالہ...
-
جن افراد کو اہلبیت (ع) میں شامل کیا گیا ہے
چهارشنبه 11 مردادماه سال 1385 14:20
۱ ۔ سعد الخیر ۱۲۸۶ ۔ ابوحمزہ: سعد بن عبدالملک جو عبدالعزیز بن مروان کی اولاد میں تھے اور امام باقر(ع) انہیں سعد الخیر کے نام سے یاد کرتے تھے ۔ ایک دن امام باقر(ع) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عورتوں کی طرح گریہ کرنا شروع کردیا۔ حضرت نے فرمایا کہ سعد! اس رونے کا سبب کیا ہے؟ عرض کی کس طرح نہ رؤں جبکہ میرا شمار قرآن مجید...
-
غالیوں سے اہلبیت(ع) کی برائت
سهشنبه 10 مردادماه سال 1385 20:15
۱۲۴۲۔ امام علی(ع): خدایا میں غالیوں سے بری اور بیزار ہوں جس طرح کہ عیسی بن مریم(ع) نصاری سے بیزار تھے۔ خدایا انہیں بے سہار کردے اور ان میں سے کسی ایک کی بھی مدد نہ کرنا ۔ (امالی طوسی ۶۵۰ / ۱۳۵۰ روایت اصبغ بن نباتہ ، مناقب ابن شہر آشوب ۱ ص ۲۶۳) ۱۲۴۳۔ امام علی(ع): خبردار ہمارے بارے میں بندگی کی حد سے تجاوز نہ کرنا۔ اس...
-
غلو پر تنبیہ
سهشنبه 10 مردادماه سال 1385 20:14
۱۲۳۰ ۔ امام علی(ع) ! خبردار ہمارے بارے میں غلونہ کرنا ۔ یہ کہو کہ ہم نبدہ ہیں اور خدا ہمارا رب ہے ۔ اس کے بعد جو چار ہو ہماری فضیلت بیان کرو ۔ ( خصال ۶۱۴ ۱۰ روایت ابوبصیر و محمد بن مسلم عن الصادق(ع) ، غروالحکم ۲۷۴۰ ، تحف العقول ص۱۰۴ نوادرالاخبار ص۱۳۷ ) ۱۲۳۱ ۔ امام حسین(ع) ہم سے اسلام کی محبت میں محبت رکھو کہ رسول...
-
[ بدون عنوان ]
دوشنبه 9 مردادماه سال 1385 21:55
خبرگزاری دانشجویان ایران - تهران سرویس: انرژی هستهیی شورای امنیت سازمان ملل با تصویب قطعنامهای علیه ایران خواستار توقف غنیسازی اورانیوم تا 31 اگوست شد و تهدید کرد در غیر این صورت با تحریم های احتمالی روبرو خواهد شد. به گزارش خبرگزاری دانشجویان ایران (ایسنا)، خبرگزاری فرانسه گزارش داد: قعطنامه 1696 با 14 رای موافق و...
-
[ بدون عنوان ]
یکشنبه 8 مردادماه سال 1385 22:44
کل بروز پیر ۳۱ جولائی مدرسہ امام علی (ع)غیر ایرانی طلاب مقیم قم کی طرف سے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے تہران میں حزب اللہ لبنان اور فلسطینی عوام کی حمایت میں اور اسرائیل کی بربریت کے خلاف احتجاج میں دھرنا دیا جارہا ہے ۔
-
جنت کی آڑ میں جہنم
جمعه 6 مردادماه سال 1385 12:52
بم لگا کر جنت کو چلے آج کل پاکستان میں دو بہنوں کا خبروں میں کافی ذکر ہے جنہیں خود کش بمبار بہنوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ان بہنوں کا ذکر مجھے کچھ puzzling سا لگتا ہے۔ بمبار طیاروں کا تو سنا تھا، یہ بمبار بہنیں کیا ہوئیں؟ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ ان بہنوں نے خودکش بم دھماکوں کی تربیت حاصل کی تھی۔ یہ پہلی دفعہ سننے...
-
حزب الله
چهارشنبه 4 مردادماه سال 1385 11:22
-
میرزا غالب
یکشنبه 1 مردادماه سال 1385 22:22
جز قیس اور کوئی نه آیا به روئے کار صحرا مگر به تنگی چشم ِ حسود تھا آشفتگی نے تنقش سویدا کیا درست ظاهر هوا که داغ کا سرمایه دود تھا تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معامله جب آنکھ کھل گئی ، نه زیاں تھا نه سود تھا لیتا هوں مکتبِ غم دل میں سبق هنوز لیکن یهی که رفت ، گیا اور بود تھا ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برهنگی میں ورنه هر...
-
گفتار دلنشین
یکشنبه 18 تیرماه سال 1385 20:45
عبدالرحمن بن ابی نعم: ایک مرد عراقی نے عبداللہ بن عمر سے سوال کیا کہ اگر کپڑے میں مچھر کا خون لگ جائے تو کیا کرنا ہوگا؟ تو ابن عمر نے کہا کہ ذرا اس شخص کو دیکھو یہ مچھر کے خون کے بارے میں دریافت کرہا ہے جبکہ ان عراقیوں نے فرزند رسول(ص) کا خون بہادیا ہے جس کے بارے میں، میں نے خود رسول اکرم (ص) سے سنا ہے کہ حسن و حسین (...