-
رویت ہلال کے بارے میں بعض سوالات کے جوابات ( استفتاآت مقام معظم
چهارشنبه 19 مهرماه سال 1385 09:15
س 853 ۔ آ پ جانتے ہیں کہ ابتداء ماہ اور آ خر ماہ میں چاند حسب ذیل حالتوں میں سے کسی ایک حالت میں ہوتا ہے: ۱ ۔ غروب آ فتاب سے پ ہ لے ( چاند ) ہلال ڈوب جاتا ہے۔ ۲ ۔ کبھی چاند اور سورج دونوں ایک ساتھ غروب ہوجاتے ہیں ۔ ۳ ۔ کبھی چاند آ فتاب کے بعد غروب ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے ان چند امور کی وضاحت فرمائیں: 1 ۔ مذکورہ تین...
-
رمضان المبارک کے بارے میں پیغمبر اسلام(ص) کی ہدایات
چهارشنبه 19 مهرماه سال 1385 09:11
رمضان المبارک رسول خدا ( صلی اللہ علیہ و آلہ )کے کلام میں :اَیھَا النّاسُ قَد اَقبَلَ اِلَیکُم شَھرُ اللہِ بِالبَرََکَۃِ وَ الرَّحمَۃِ وَ المَغفِرَۃِ شَھرٌ ھَوَعِندَاللہِ اَفضَلُ الشُّھُورِ وَ اَیامُہُ اَفضَلُ الاَیامِ وَ لَیالِیہِ اَفضَلُ اللَیالِی وَ ساعاتُہُ اَفضَلُ الساعاتِ ھُوَ شَھرٌ دُعیتُم فِیہ اِلی ضِیافَۃِ...
-
رمضان کی عظمت اور فضیلت
چهارشنبه 19 مهرماه سال 1385 09:04
روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں ۔ صوم کے لفظی معنی رک جانے اور باز رہنے کے ہیں ۔قرآن میں کہیں کہیں روزے کے لئے صبر کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے جس کے معنی ضبط نفس ، ثابت قدمی اور استقلال کے ہیں ۔ اصطلاح میں روزے کے معنی صبح سے غروب آفتاب تک خالص اللہ کے لئے کھانے پینے اور دیگر ممنوعات شرعیہ سے رکنے کے ہیں ۔ قرآن نے روزے کا...
-
حضرت امام حسن علیہ السلام کی سوانح حیات پر مختصرنظر
چهارشنبه 19 مهرماه سال 1385 09:01
بسم الله الرحمٰن الرحیم : حضرت امام حسن علیہ السلام کی سوانح حیات پر مختصرنظر: والدین: حضرت امام حسن علیہ السلام کے والد ماجد حضرت امام علی علیہ السلام اور آپ کی والدہٴ ماجدہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا ہیں۔ آپ اپنے والدین کی پہلی اولاد ہیں ۔ تاریخ وجائے پیدائش: حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت ۳ ھ رمضان المبارک...
-
السلام علیک یا حسن بن علی (ع)
دوشنبه 17 مهرماه سال 1385 12:39
-
[ بدون عنوان ]
چهارشنبه 12 مهرماه سال 1385 20:28
-
کونسا عمل قابل قدر ہے (محمد حسن جوہری)
چهارشنبه 12 مهرماه سال 1385 20:23
بسم الله تعالی کونسا علم قابل قدر هے؟ علم وآگهی کو کسی اور مذھب نے اتنی اهمیت نهیں دی جتنی اهمیت اسلام نے اس لیئے دی هے ۔جو امتیازات اس آسمانی دین کو حاصل هیں ان میں سے ایک بڑا امتیاز یه هے که مختلف ابعاد میں اس دین کے مبانی کوعلم ومعرفت اور تفکر وتعقل تشکل دیتے هیں ۔اسی بنیاد پر قرآن وحدیث میں هر دوسری چیز سے زیاده...
-
مقالہ محمد حسن جوہری
سهشنبه 4 مهرماه سال 1385 21:33
نصیحت دنیا میں سب سے آسان کام نصیحت کرنا هے اور سب سے مشکل کام نصیحت پر عمل کرنا هے ۔ میں نے اپنے لئے آسان کام چن لیا هے اور آپ ---------- آپ کی مرضی ، مشکل میں پڑیں یا مشکل سے باهر رهیں۔ نصیحت کا عمل زندگی کی طرح بهت پرا نا هے ۔غالبا پهلے انسان کے پیدا هونے سے پهلے بھی نصیحت کا عمل موجودتھا ۔نصیحت ایک حکم کی طرح نافذ...
-
[ بدون عنوان ]
یکشنبه 2 مهرماه سال 1385 19:41
-
شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن
یکشنبه 2 مهرماه سال 1385 19:32
شہر رمضان الذی انزل فیہ القران حلول ماہ مبارک رمضان تمام مسلمانان جہان کو مبارک ہو یہ مبارک مہینہ، خدا کا مہینہ آپ سب کو مبارک ہو اس مہینہ میں تزکیہ نفس کریں اور طلب مغفرت اس مہینہ میں صرف بھوک برداشت کرنا نہ سیکھیں بلکہ اپنے نفس اور خواہشات پر بھی کنٹرول کرنا سیکیھں التماس دعا مدیریت وبلاگ
-
امام حسین (ع) فرماتے ہیں
پنجشنبه 23 شهریورماه سال 1385 10:00
• لَو عَقَلَ النَّاسُ وَ تَصَوَّرُوا المَوتَ بِصُورَتِہِ لَخَرَبَتِ الدُّنیَا اگر لوگ موت کوعقل سے اس کی واقعی شکل کے ساتھ تصور کرتے تو دنیا ویران ہو جاتی ۔ • شُکرُکَ لِنِعمَۃٍ سَالِفَۃٍ یَقتَضِی نِعمَۃً آنِفَۃ گزشتہ نعمتوں پر شکر کرنا آئندہ نعمتوں کا سبب بنتا ہے • مَن قَبِلَ عَطٰائَکَ فَقَد اَعانَکَ عَلیٰ الکَرَم جس...
-
[ بدون عنوان ]
سهشنبه 21 شهریورماه سال 1385 09:52
-
[ بدون عنوان ]
سهشنبه 21 شهریورماه سال 1385 09:45
حضرت رسول اکرم (ص) نے فرمایا : میرے بعد بارہ امام ہیں ان میں سے پہلے علی (ع) ہیں اور آخر میں حضرت قائم (ع) (کمال الدین ص ۲۵۹) مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) نے فرمایا : ہمارے بارے میں غلو کرنے سے پرہیز کرو اور ہمیں بندگان خدا، اور ہدایت یافتہ سمجھو تو پھر جو ہمارے بارے میں چاہو فضیلت بیان کرو۔(خصال ص ۶۱۲) امام صادق...
-
خطبہ زینب سلام اللہ علیہا
سهشنبه 21 شهریورماه سال 1385 09:44
خطبہ زینب سلام اللہ علیہا اگر یہیں مجلس ختم ہوجاتی تو یزید کی جیت تھی اور جو کچھ اس کے حکم سے ہواتھا وہ قطعی غلط نہیں تھا لیکن زینب (س) نے مجلس کو یہاں ختم ہی نہیں ہونے دیا ،جس چیزکو یزید مسرت سمجھ رہا تھا اسے اس کے لۓ زہر سے زیادہ تلخ بنادیا اور مجلس نشینوں کو یہ بتادیاکہ جواسیر تمہاے سامنے کھڑے ہیں یہ ان کی اولاد...
-
[ بدون عنوان ]
دوشنبه 20 شهریورماه سال 1385 20:15
-
[ بدون عنوان ]
دوشنبه 20 شهریورماه سال 1385 20:11
حضرت رسول اکرم (ص) نے فرمایا : میرے بعد بارہ امام ہیں ان میں سے پہلے علی (ع) ہیں اور آخر میں حضرت قائم (ع) (کمال الدین ص ۲۵۹) مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) نے فرمایا : ہمارے بارے میں غلو کرنے سے پرہیز کرو اور ہمیں بندگان خدا، اور ہدایت یافتہ سمجھو تو پھر جو ہمارے بارے میں چاہو فضیلت بیان کرو۔(خصال ص ۶۱۲) امام صادق...
-
السلام علیک یا اهل البیت النبوه
یکشنبه 19 شهریورماه سال 1385 10:10
-
[ بدون عنوان ]
یکشنبه 19 شهریورماه سال 1385 09:51
IMAM MUHAMMAD AL-MAHDI (A.J.) Part one "And We desired to favour those who were weak in the land, and make them Imams (Guides) and make them heirs; and grant them power in the land..." (28:5/6) Although the above verse is in immediate reference to the plight of Bani Israel under the rulership of Firo'un and their...
-
یا قائم آل محمد (ص) ادرکنی
شنبه 18 شهریورماه سال 1385 22:14
وَنُرِیدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِینَ اسْتُضْعِفُوا فِی الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِینَ اور ہم چاہتے تھے کہ ہم ایسے لوگوں پر احسان کریں جو زمین میں (حقوق اور آزادی سے محرومی اور ظلم و استحصال کے باعث) کمزور کر دیئے گئے تھے اور انہیں (مظلوم قوم کے) رہبر و پیشوا بنا دیں اور انہیں (ملکی...
-
عقل و جهل کی خلقت
پنجشنبه 16 شهریورماه سال 1385 22:24
قرآن ﴿نفس اور اس ذات کی قسم جس نے اسے سنواراکیا هے ، پھر اس پر فسق و فجور اور تقویٰ و پرهیزگاری کا الهام کیا﴾ ﴿اور برائیوں پر ملامت کرنے والے نفس کی قسم کھاتا هوں﴾ ﴿اور میں اپنے نفس کو بری نهیں قرار دیتا کیوں که نفس یقینا برائیوں کا حکم دینے والا هے مگر یه که کسی پر میرا پروردگار رحم کرے که وه بڑا بخشنے والا اور...
-
معرفت عقل
پنجشنبه 16 شهریورماه سال 1385 22:21
١۔ رسول خدا(ص) : عقل ایک نور هے جسے خدا نے انسان کے لئے پیدا کیا هے ، اور اسے دل کے لئے روشنی قرار دیا هے تاکه دکھائی دینے والی اور دکھائی نه دینے والی چیزوں میں فرق محسوس کر سکے۔ ٢۔ رسول خدا(ص) : عقل دل میں ایک نور هے جس سے دل حق و باطل میں فرق کرتا هے ۔ ٣۔رسول خدا(ص) : عقل دل میں اس چراغ کی طرح هے جو گھر کے اندر...
-
حدیث رسول اکرم (ص)
پنجشنبه 16 شهریورماه سال 1385 09:38
قالَ رَسُول ُ ا للّهِ (صَلَّى ا للّهُ عَلَیْهِ وَ آلِهِ وَسَلَّمَ): فَإِذا أَلْتَبَسَتْ عَلَیْکُمُ الْفِتَنُ کَقَطْعِ الْلَّیْلِ الْمُظْلِمَ فَعَلَیْکُمْ بِالْقُرآنِ فَإِنَّهُ شافِع مُشَفَّع وَ ماحَلّ مُصَدِّق وَ مَنْ جَعَلَهُ أَمامَهُ قادَهُ إِلـى الْجَنَّةِ وَ مَنْ جَعَلَهُ خَلْفَهُ ساقَهُ إِلـى النّارِ. The...
-
این وجہ اللہ الذی الیہ یتوجہ الاولیاء
پنجشنبه 16 شهریورماه سال 1385 00:25
اُشہد اللہ واشہدُکم میں خدا کو گواہ کرکے کہتا ہوں اور آپ حضرات کو بھی گواہ بناتاہوں کہ انی مومن بکم و بما آمنتم بہ میں آپ پر بھی ایمان رکھتاہوں اور ان تمام چیزوں پر ایمان رکھتا ہوں جن پر آپ یقین رکھتے ہیں ۔ کافرٌ بعدوّ کم و بما کفرتم بہ آپ کے دشمنوں کا بھی انکار کرتاہوں اور ہر اس چیز کا انکار کرتا ہوں جس کا آپ نے...
-
یا قائم آل محمد (ص) ادرکنی
پنجشنبه 16 شهریورماه سال 1385 00:23
وَنُرِیدُ أَن نَّمُنَّ عَلَى الَّذِینَ اسْتُضْعِفُوا فِی الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُمْ أَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُمُ الْوَارِثِینَ اور ہم چاہتے تھے کہ ہم ایسے لوگوں پر احسان کریں جو زمین میں (حقوق اور آزادی سے محرومی اور ظلم و استحصال کے باعث) کمزور کر دیئے گئے تھے اور انہیں (مظلوم قوم کے) رہبر و پیشوا بنا دیں اور انہیں (ملکی...
-
[ بدون عنوان ]
سهشنبه 14 شهریورماه سال 1385 09:49
The birth of Imam al-Husayn (a.s.) It was 3rd of Sha'ban in the year 4 AH when there was a great celebration in both, the heavens and the earth. Jibrael, the most trusted of all angels was commanded by Allah (SWT) to descend towards the house of Prophet Muhammad (saww). It is narrated that: Jibrael was descending...
-
[ بدون عنوان ]
پنجشنبه 9 شهریورماه سال 1385 22:24
IMAM MUHAMMAD AL-BAQIR (AS) Once during his childhood, Imam al-Husayn (as) was sitting on the lap of his grandfather, the Messenger of Allah (saww) when Jabir bin Abdillah al-Ansari came by. The Holy Prophet (saww) looked at Jabir and then said, “O Jabir! A child will be born in the offspring of this son of mine who...
-
احادیث مرسلین
سهشنبه 7 شهریورماه سال 1385 20:20
رسول خدا ﴿ص﴾ : ٫٫شعبان میرا مهینه هے اور رمضان خدا کا ، جس نے میرے مهینه میں روزه رکھا اس کی قیامت کے روز میں شفاعت کروں گا٬٬۔﴿بحارالانوار ج ٧٩ ۔ ص ٣٨﴾ حضرت امام حسین ﴿ع﴾ : ٫٫ قیامت کے دن اس شخص کو امان نهیں ملے گا ، مگر اس کو جو دنیا میں خدا کا خوف رکھتاتھا ٬٬۔﴿مناقب ابن شهرآشوب ج ٤ ص ٩٦﴾ حضرت امام زین العابدین ﴿ع﴾:...
-
[ بدون عنوان ]
شنبه 4 شهریورماه سال 1385 22:23
حلول ماہ مبارک شعبان اور میلاد امام حسین (ع) حضرت ابوالفضل العباس (ع) حضرت امام زین العابدین (ع) حضرت بقیت اللہ الاعظم (عج) اور رہبر کبیر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (دام ظلہ العالی) اور تمام مسلمانان جہان بالخص شیعیان جہان کو اور مبارک ہو (مدیریت وبلاگ)
-
عید مبعث تمام مسلمانان جهان کو مبارک هو
دوشنبه 30 مردادماه سال 1385 21:38
-
[ بدون عنوان ]
دوشنبه 30 مردادماه سال 1385 11:54
عید مبعث مبارک هو